تفقہوا قبل ان تسودوا” ایس آئی او نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ منعقد کیا”

تفقہوا قبل ان تسودوا” ایس آئی او نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ منعقد کیا”

اسٹوڈ نٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ بعنوان “تفقہوا قبل ان تسودوا” منعقد کیا۔ یہ ورکشاپ 03 اور 04 اکتوبر 2019 کو انڈٰین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز ، نئی دہلی کے افضل حسین ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس میں ملک کے مختلف دینی...