‘افہام و تفہیم کے ذریعے محمد علی جوہر یونیورسٹی کا مسئلہ حل کیا جائے’

‘افہام و تفہیم کے ذریعے محمد علی جوہر یونیورسٹی کا مسئلہ حل کیا جائے’

گذشتہ کچھ وقت سے رامپور کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کا معاملہ کافی گرمایا ہوا ہے۔ ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کا صدر دروازہ عوامی راستے میں ہے جس کہ سبب عوام کو مسائل کا سامنا ہے۔ اس ضمن میں عدالت نے نا صرف اس گیٹ کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے بلکہ یونیورسٹی...