News Updates

طلباء مدارس کے کیریئر گائیڈنس کے لئے مہم کا آغاز

طلباء مدارس کے کیریئر گائیڈنس کے لئے مہم کا آغاز

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے زیرِ اہتمام بالخصوص طلباء مدارس کے لئے کیرئیر گائیڈنس کے ضمن میں مرکزی سطح پر 'پا جا سراغِ زندگی' کے عنوان سے ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کا مقصد مدارس کے ذمہ داران، اساتذہ اور طلباء کو کیریئر گائیڈنس کی اہمیت سے روشناس کرانا...