نبی کریم ﷺ سے محبت کا پرامن اظہار جرم نہیں، جھوٹے مقدمات اور پولیس تشدد فوری بند کیا جائے: ایس آئی او

نبی کریم ﷺ سے محبت کا پرامن اظہار جرم نہیں، جھوٹے مقدمات اور پولیس تشدد فوری بند کیا جائے: ایس آئی او

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نبی کریم ﷺ سے محبت کے پرامن اظہار پر بڑھتی ہوئی ہراسانی، پولیس تشدد اور جھوٹے مقدمات کی شدید مذمت کرتی ہے۔ نبی کریم ﷺ سے محبت ایمان کا لازمی حصہ ہے اور اس کا پرامن اظہار کوئی جرم نہیں۔ جھوٹے ایف آئی آرز اور مقدمات کا...