ایس آئی او یوپی سینٹرل کے تحت میڈیا اور پروپیگنڈے کے عنوان پر خصوصی لیکچر کا اہتمام

ایس آئی او یوپی سینٹرل کے تحت میڈیا اور پروپیگنڈے کے عنوان پر خصوصی لیکچر کا اہتمام

لکھنؤ سینئر صحافی ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا کہ دور حاضر میں صحافت ایک موثر آلہ ہے جس کے تحت ہم اپنے افکاروخیالات کو پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں ،اور رواں دور میں سوشل میڈیا اس میں اہم کردار ادا کر رہا ہے لہذا نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ ہر خبر کی تحقیق کے بعد ہی اس...