طلباء مدارس کے کیریئر گائیڈنس کے لئے مہم کا آغاز

طلباء مدارس کے کیریئر گائیڈنس کے لئے مہم کا آغاز

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے زیرِ اہتمام بالخصوص طلباء مدارس کے لئے کیرئیر گائیڈنس کے ضمن میں مرکزی سطح پر ‘پا جا سراغِ زندگی’ کے عنوان سے ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کا مقصد مدارس کے ذمہ داران، اساتذہ اور طلباء کو کیریئر گائیڈنس کی اہمیت سے...